the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
ذرائع:

تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے جنرل اور ووکیشنل طلبہ کے سالانہ امتحانات کا عارضی ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق فرسٹ ایئر کے امتحانات 24 فروری 2027 سے شروع ہوں گے، جبکہ سیکنڈ ایئر کے پرچے 25 فروری سے منعقد کئے جائیں گے۔ امتحانات مارچ میں اختتام



پذیر ہوں گے۔
بورڈ کے مطابق فرسٹ ایئر سائنس کے پریکٹیکل امتحانات 11 تا 18 فروری تین سیشن میں منعقد ہوں گے۔ فرسٹ ایئر کے داخلی جائزے 20 تا 25 جنوری، انوائرنمنٹل ایجوکیشن امتحان 27 جنوری اور ایتھکس اینڈ ہیومن ویلیوز امتحان 29 جنوری کو ہوگا۔ ووکیشنل کورسز کے امتحانات کا تفصیلی ٹائم ٹیبل الگ سے جاری کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.