the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
حیدرآباد6جون(یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)حدود کو چھوڑ کر ریاست بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
عدالت نے حکومت کے موقف کو جانتے کے بعد کہا کہ حیدرآباد شہر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لئے گریٹر حیدرآباد کے علاقہ میں امتحانات ملتوی کردیئے جائیں اور سپلیمنٹری امتحانات میں انھیں مواقع فراہم کرتے ہوئے کامیاب ہونے والے طلبہ کو ریگولر طور پر کامیابی کا صداقت نامہ دیا جائے۔
اس طرح 8 جون سے حیدرآباد کو چھوڑ کر ریاست بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.