the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 6 ڈسمبر (ذرائع)  تلنگانہ حکومت نے 6 دسمبر بروز جمعہ کو تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی جی پی ایس سی) کے سابق چیئرمین پروفیسر گھنٹہ چکرپانی کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔
وہ امبیڈکر



یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے جب انہیں ٹی ایس پی سی ایس کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔
ریاستی حکومت نے پروفیسر وی بالاکستا ریڈی کو جواہر لال نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی (جے این ٹی یو) حیدرآباد کا انچارج وائس چانسلر بھی مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.