: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14ستمبر(ایجنسی)انگریزی میڈیم اسکولس میں بچوں کے داخلوں کو ترجیح دینے والے والدین کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے ریاست بھر کے سرکاری اسکولس میں انگریزی میڈیم تعلیم پر توجہ مرکوز کی ہے۔
موجودہ طورپرریاست
کے تقریبا 8000اسکولس ہی انگریزی میڈیم ہیں۔
تلنگانہ قانون ساز کونسل میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت آئندہ چند برسوں کے دوران نئی اقدامات کرے گی تاکہ سرکاری اسکولس میں بچوں کو برقرار رکھاجائے۔