ذرائع:
تلنگانہ حکومت نے ریاست کے بی سی، ایس سی اور ایس ٹی محکموں سے متعلق بقایا اسکالرشپ کی رقم جاری کر دی ہیں۔ جاریہ مالی سال کے لیے مجموعی طور پر
365.75 کروڑ روپے کی رقم کو پیر کو محکمہ فینانس نے جاری کیا۔
اس کے مطابق، ایس سی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو 191.63 کروڑ روپے، ایس ٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو 152.59 کروڑ روپے اور بی سی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو 21.62 کروڑ روپے جاری کیے گئے