the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،1 نومبر(ذرائع) ریاستی حکومت نے جمعہ کو پرائمری اسکولوں کے لیے آدھے دن کے اوقات کا اعلان کیا، جو 6 نومبر سے صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کام کریں گے۔
یہ اوقات گورنمنٹ، لوکل باڈی اور



امداد یافتہ پرائمری اسکولوں پر لاگو ہوتا ہے کیونکہ ان اسکولوں کے اساتذہ تین ہفتوں کی مدت کے لیے ذات پات کی مردم شماری کرنے والے ہیں۔ان اسکولوں کو شیڈول کے مطابق مڈ ڈے میل پیش کرنے کے بعد طلباء کو چھٹی دے دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.