the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/27اپریل(ایجنسی) تلنگانہ بورڈ نے دسویں کے امتحانات کے نتائج آج شام 7بجے جاری کردیے- یہ آج صبح جاری ہونے والے تھے لیکن اسے شام 7 بجے جاری کیا گیا، 
ڈائریکٹر آف گورنمنٹ ایگزامینیشن تلنگانہ ریاست نے اسکی معلومات دی ہے، طالب علم بورڈ



کی سرکاری ویب سائٹ پر جارکر نتائج دیکھ سکتے ہیں- ویب سائٹ اسطرح ہیں-
results.cgg.gov.in
manabadi.com
بتایاجارہے کہ نتائج کا اعلان تلنگانہ سکریٹریٹ (حیدرآباد) سے کیا گیا ہے، امتحان میں اس بار 5.38 لاکھ طالب علموں نے حصہ لیا تھا، امحتان مارچ 2018 میں منعقد ہوئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.