the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،15 اپریل(ذرائع) ٹی ایس ایس ایس سی امتحان 2021:  موجودہ کوویڈ 19 وبائی صورتحال کے سبب تلنگانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (TS SSC) کے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں ،



یہ بات حکومت کے خصوصی چیف سکریٹری چترا رام چندرن نے بتائی۔
یہ فیصلہ مرکزی تعلیمی بورڈ ، سی بی ایس ای کی جانب سے کلاس 10 کے امتحانات منسوخ کرنے کے اعلان کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.