the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری! اس اکتوبر میں دسہرا اور دیوالی کے تہواروں کی وجہ سے اسکولوں، کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں طویل وقفہ ہوگا۔ خاندان اور دوستوں کے ساتھ تفریح، آرام، اور معیاری وقت کے لیے تیار ہو جائیں!تلنگانہ میں 2



اکتوبر سے 14 اکتوبر تک بتوکما اور دسہرا کے لیے اسکول اور کالج بند رہیں گے۔ دسہرہ کی مکمل تعطیل کے بعد 15 اکتوبر کو اسکول اور کالج دوبارہ کھل جائیں گے۔ آندھرا پردیش میں دس دن کی چھٹی 4 سے 13 اکتوبر تک دسہرا کے لیے ملے گی۔  دیوالی کے لیے 31 اکتوبر کو ایک اور وقفہ ہے۔ سرکاری دفاتر صرف دسرہ کے دن بند رہیں گے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.