the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 24 جون (یو این آئی) کووڈ 19 کے باعث یونیورسٹی کی مسابقتی امتحانات کی اکیڈیمی کا کام رک گیا تھا۔
لیکن اب مرکزی وزارتِ اقلیتی امور کی جانب سے مالیہ کی فراہمی کے سلسلے میں



پیشرفت ہوئی ہے اور بہت جلد اقلیتوں کے لیے مسابقتی امتحانات کی کوچنگ اکیڈیمی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں قائم ہوجائے گی۔
اس سلسلے میں ایک مرکزی ٹیم بہت جلد یونیورسٹی کا دورہ کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.