the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اورنگ آباد : 16 ستمبر (یو این آئی) ملک کے باوقار آئی آئی ٹی کالجس میں داخلوں کیلئے ہر سال منعقدہ کیے جانے والے جے ای ای مین امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
ان امتحانات میں خلدآباد ( اورنگ آباد ) میں واقع العرفان جونیئر کالج خلدآبادکے 6 مسلم طلباء نے شاندار کامیابی کی اور جے ای ای ایڈوانس کیلئے اہل



قرار پائے ہیں۔

کالج کے طلباء جن میں شیخ محمد سعد اقبال احمد، فوزان احمد محمد عامر، مومن لقمان فصیح الدین، شیخ موسیٰ عبدالرشید احمد، خان عزیر فیصل، یعقوب مومن قیوم مومن نے جے ای ای مینز کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور آئی آئی ٹی کالجس میں داخلے کیلئے منعقدہ جے ای ای ایڈوانس کیلئے اہل قرارپائے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.