the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ،19 نومبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یو جی سی - مرکز برائے فروغ انسانی وسائل کے زیر اہتمام ”بھارت کے اتحاد میں زبانوں کے کردار“ پر 20 نومبر کو 10:30 بجے صبح سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں سمینار



کا انعقاد عمل میں آئے گا۔

پروفیسر پی فضل الرحمن، ڈائرکٹر مرکز و کنوینر سمینار کے بموجب دفاع کے ماہر ڈاکٹر اندریش کمار مہمانِ خصوصی ہوں گے۔
پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر اردو یونیورسٹی سمینار کے صدر نشین ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.