the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 31 مارچ (یواین آئی) تلنگانہ میں آج سے اسکولس نے 11.30بجے دن تک کام کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ ریاستی حکومت نے دھوپ کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات میں مزید کمی کا گذشتہ روز فیصلہ



کیا تھا جس کے بعد آج سے 6 اپریل تک اسکولوں کے اوقات صبح 8 بجے سے11.30بجے دن کردیئے گئے ہیں۔
اب تک اسکولوں میں 8 بجے سے 12.30بجے دوپہر تک تعلیم دی جاتی تھی لیکن آج سے ایک گھنٹہ قبل اسکولوں کو چھوڑاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.