the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 10 جنوری(ذرائع) سنکرانتی قریب آنے کے ساتھ ہی، تمام تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ  مختصر مدت کی تعطیلات کے لیے تیار ہیں۔ 11 جنوری سے تمام تعلیمی ادارے سنکرانتی تہوار  کے لیے بند رہیں گے۔
اسکول



کے طلباء 11 سے 17 جنوری تک سات روزہ تہوار کی تعطیلات سے لطف  ہونگے ۔ جہاں تک جونیئر کالجوں کا تعلق ہے، تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان 11 سے 16 جنوری تک کیا۔جونیئر کالج 17 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.