: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2مارچ(ایجنسی) ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ (آر آر بی) نے ملک کے الگ الگ علاقوں کی بنیاد پر کل 2،6502 نوکریاں نکالی ہیں. ان پوزیشنوں میں دلچسپی رکھنے والا امیدواروں کو محکمہ کی سرکاری ویب سائٹ پر بھی جاکر درخواست دے سکتے ہیں. دخواست دینے کی آخری تاریخ قریب ہے. شرائط اور
قابلیت سے متعلق دیگر تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں.
امیدواروں ادارے کی ویب سائٹ www.indianrailways.gov.in پر جاکر درخواست کر سکتے ہیں.
درخواست دہندگان کی عمر 18 سے 28 سال کے درمیان ہونا چاہئے.
درخواست دہندگان کا انتخاب تحریری امتحان اور اسکیل ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا.