the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدر آباد، 19 اپریل ( یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کے لیے فیس کا پورٹل 6 مئی 2023 تک کھلا رہے گا۔ پروفیسر محمد رضا اللہ خان، ڈائر کٹر ،



نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب ایم اے (عربی) اور بی اے، بی ایس سی بی کام (2020 کے سمسٹر بیچ اور 2019 سمسٹر بیچ کے مابقی طلبہ ) اپنار جسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
ملاحظہ کریں۔ www.manuu.edu.in/dde مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.