: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی)شہریت ترمیمی قانون پر ناراضگی کے حصہ کے طور پر کئے گئے احتجاج کے موقع پر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولیس کی زیادتی کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج آج
بھی جاری ہے۔
اس احتجاج میں بڑے پیمانہ پر طلبہ نے حصہ لیتے ہوئے اپنے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی زیادتی کی شدید مذمت کی۔
طلبہ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور اس قانون کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔