: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23فروری(یو این آئی) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذۂ اردو ذریعۂ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہتمام کمپیوٹر کی بنیادی مہارتوں پر سہ روزہ آن لائن ورکشاپ کا آج
افتتاح عمل میں آیا۔
افتتاحی تقریب میں صدارتی خطاب پیش کر تے ہوئے پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے کہا کہ علم کے ساتھ ساتھ ہنر کا سیکھنا لازمی ہے۔
قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں بھی اس پر زور دیا گیا ہے ۔