the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پری مرمو نے بدھ کو داد را، نگر حویلی اور دمن اور دیو کے سلواسا میں سوامی وویکانند و دیا مندر ، جھنڈا چوک کا افتتاح کیا اور ایک عوامی تقریب سے خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ دادرا اور نگر حویلی اور دامن اور دیو کے لوگوں نے جس



گرمجوشی سے ان کا استقبال کیا ہے وہ ہمیشہ ان کی ں میں نقش رہے گا۔ انہوں نے پر تپاک استقبال کے لیے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ جھنڈا چوک اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے انہیں خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونین ٹیریٹری انتظامیہ نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے کئی کوششیں کی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.