: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جولائی(ایجنسی) اگر آپ مواد کی اچھی سمجھ رکھتے ہیں اور پرسار بھارتی میں نوکری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے بہتر موقع ہے، پرسار بھارتی نے نوٹیفیکیشن مونیٹرنگ و مواد اسٹنٹ monitoring-cum-content-assistants عہدے کے لیے درخواست مانگی ہے، ان عہدوں پر کل 10 لوگوں کا انتخاب کیا جانا ہے، یہ سبھی لوگ فی الحال
کنٹراکٹ پر رکھے جائیں گے، انکا کنٹراکٹ ایک سال کا ہوگا.
امیداور مزید تفصیلات کے لیے پرساربھارتی کی ویب سائٹ پرجائیں-