the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،10جون(ایجنسی)پالی ٹیکنک میں داخلہ کیلئےPOLYCET-2015میں72فیصد امیدوار وں نے انٹرنس امتحان کامیاب کیا۔نتائج کو نائب وزیراعلی kadiyam srihariنے جاری کیا،انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں31مئی کو منعقد ہوئے امتحان کیلئے 100,200امیدوار وں نے نام رجسٹرر کرایا ،جبکہ 94,280نے امتحان میں شرکت کی اور 69,074امیدوار کامیاب ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.