the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کوٹہ، 28 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کوٹہ میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی آئی آئی ٹی ) کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ یہ تقریب پہلی بار کوٹہ کیمپس میں منعقد ہو رہی ہے، جو کہ ایک اہم بات ہے کانووکیشن



کے مہمان خصوصی برلا نے فارغ التحصیل طلباء کو ان کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کا اظہار کیا   انہوں نے آئی آئی آئی ٹی، کوٹہ کے محنتی اور ہونہار طلباء کی کوششوں اور ان کی رسمی تعلیم کی کامیاب تکمیل میں ان کے والدین اور اساتذہ کے بے پناہ تعاون کی تعریف کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.