: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: یہاں عثمانیہ یونیورسٹی (OU) کیمپس کے وسیع 1,632 ایکڑ پر عنقریب مختلف زونز بشمول خواتین اور مردوں کے ہاسٹل زون، اور دیگر انتظامی علاقوں میں تقسیم کیا جائے
گا۔
یونیورسٹی کے منصوبے کے مطابق، آئی آئی سی ٹی گیٹ کے بالمقابل نئی صد سالہ انتظامی عمارت کی تعمیر مکمل کرنے کے بعد جس کا حال ہی میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا، موجودہ انتظامی عمارت جس میں وائس چانسلر کا دفتر واقع ہے، اس کو خواتین کے ہاسٹل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔