the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 25مارچ (یو این آئی)تلنگانہ میں کورونا کی روک تھام کیلئے امتحانات کو ملتوی کرنے،کالجس اور ہاسٹلس کو بند کرنے پر شہر حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ نے برہمی ظاہر کی ہے۔
ان طلبہ کی بڑی تعداد نے حکومت کے فیصلہ پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کیمپس میں کل شب دھرنادیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.