: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 17فروری(یواین آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ڈین بہبودیئ طلبہ کے زیر اہتمام قرآن فاؤنڈیشن، حیدرآباد کے تعاون سے 22 تا 26/ فروری 2021ء کو ”حصولِ ملازمت میں معاون مہارتیں“ پر ایک ہفتہ طویل آن لائن
ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
پروفیسر سید علیم اشرف، ڈین کے بموجب روزانہ سہ پہر 3 بجے تا 5 بجے شام آئی ایم سی کے یوٹیوب چینل پر آن لائن راست سیشن ہوں گے۔
تمام طلبہ سے youtube.com/imcmanuu پر پروگرام کے مشاہدہ کی درخواست کی گئی ہے۔