the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5 مارچ (یو این آئی) مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے بڑے پیمانے پر آن لائن کورس (موکس) کی تیاری پر آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا



ہے۔
اردو ذریعہ تعلیم سے منسلک اسکولوں اور دینی مدارس کے اساتذہ کے لئے 9 تا 11مارچ 2021 چلنے والے ورکشاپ کا افتتاح کارگزار شیخ الجامعہ،پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کریں گے۔
یہ ورکشاپ پروفیسر صدیقی محمد محمود،انچارج رجسٹرار کی راست نگرانی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.