the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 3اگست(یواین آئی)مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہئ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی،حیدرآباد کی جانب سے پرائمری اسکول کے اساتذہ کے لئے Content Enrichment پرآ ن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا ہے۔
جس میں اردو ذریعہ تعلیم سے منسلک پرائمری اسکولوں کے اساتذہ شامل ہو سکتے ہیں۔
ورکشاپ 9/ تا13/اگست2021 منعقد ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.