the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 نومبر ( یو این آئی ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ ¿ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)اور ڈین،ریسرچ اینڈ کنسلٹنسی ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام آج سے منعقد ہونے والے پانچ روزہ آن لائن ورکشاپ ”عملی



تحقیق“ کو مرکز کے عملے کی گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی انتخابی ڈیوٹی پر تعیناتی کے سبب ملتوی ملتوی کردیا گیا ہے۔

پروفیسر محمد عبد السمیع صدیقی ،ڈائرکٹر، سی پی ڈی یو ایم ٹی کے بموجب نئے شیڈول کی اطلاع جلد ہی دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.