the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 28 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں پہلا اردو جاب میلہ اب 4 فروری ، 11 بجے دن سے آن لائن منعقد ہوگا۔ واضح رہے کہ اُردو جاب میلے کا اُردو یونیورسٹی ، تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی، سیٹ ون اور ویکر سیکشن ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ میلے کا انعقاد 6 جنوری کو مانو کیمپس میں ہونے والا تھا لیکن حکومت ِ تلنگانہ کی جانب سے کووڈ احتیاطی اقدامات کے اعلان کے بعد



اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج ٹریننگ وپلیسمنٹ سیل، مانو کے بموجب ایسے امیدوار جو جاب میلہ کے لیے رجسٹریشن کرواچکے ہیں انٹرویو کے لیے آن لائن حاضر رہیں۔ میلے میں شرکت کرنے والی کمپنیاں ان کا انٹرویو لیں گی۔
رجسٹرڈ امیدواروں کو ایک پروفارما ای میل کے ذریعہ بھیجا جائے گا۔ امیدواروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ انڈرٹیکنگ اور پروفارما پُر کرتے ہوئے ای میل آئی ڈی jobmelaurdumanuusetwin@gmail.com پر 3 فروری تک روانہ کردیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.