the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 مئی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، انسٹرکشنل میڈیا سنٹر کے زیر اہتمام مانو نالج سیریز کے تحت 24 مئی کو 11 بجے دن آئی ایم سی ٹی وی اسٹوڈیو میں اینرچمنٹ لیکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
پروفیسر کے جی سریش، وائس چانسلر، ماکھن لال چتورویدی نیشنل



یونیورسٹی آف جرنلزم اینڈ کمیونکیشن، بھوپال ”میڈیا برائے امن“ کے موضوع پر آن لائن لیکچر دیں گے۔
پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کی سرپرستی میں منعقد ہونے والے لیکچر میں پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، پرو وائس چانسلر اور پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.