: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور و 14 اگست (یو این آئی) کر نانک کے وزیر اعلیٰ سدار میانے پیر کو کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی ) کو اگلے تعلیمی سال سے ختم کردیا جائے گا-
مسٹر سدار میانے ایک میٹنگ
میں کہا " پچھلی بی جے پی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی این ای پی کو اگلے تعلیمی سال میں ختم کر دیا جائے گا- این ای پی کو ختم کرنے اور نئی پالیسی تیار کرنے میں وقت لگتا ہے جو اس سال ہمارے پاس نہیں ہے۔