the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 8اپریل (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہئ اسلامک اسٹڈیز میں اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا، دہلی کے اشتراک سے ”مسلم غیر مسلم مخلوط معاشرہ - بقائے باہم کی مشترکہ بنیادیں“ کے موضوع پر 11 اور 12/ اپریل



کو آن لائن دو روزہ قومی سمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس سمینار میں اصل موضوع اور اس کے ذیلی عناوین پر ملک کی اہم یونیورسٹیوں، اداروں، مدارس اور تنظیموں سے وابستہ اساتذہ، ریسرچ اسکالرس، علماء اور دانشوران مقالات پیش کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.