: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
،مرمو، دھنکھر، مودی، پردھان نے ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کیا اور یوم اساتذہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
نئی دہلی،5 ستمبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے یوم اساتذہ کے موقع پر جمعرات کو وگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 50 اساتذہ کو نیشنل ٹیچر ایوارڈ-2024 سے نوازا- مرمو نے ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کو 50,000 روپے کا نقد انعام ، چاندی کا تمغہ اور اسناد پیش کیں۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت
تعلیم کے محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی نے اس سال نیشنل ٹیچر ایوارڈ کے لیے 50 اساتذہ کا انتخاب کیا ہے۔ ان اساتذہ میں 28 ریاستوں، تین مرکز کے تنظیموں۔ زیر انتظام علاق اقوں اور چھ تو کے اساتذہ شامل ہیں۔ ان میں 34 34 مرد ، 16 خواتین، دو معذور اساتذہ اور معذور بچوں کے ساتھ کام کرنے والے ایک ٹیچر شامل ہیں، اس کے علاوہ محکمہ ہائر ایجو کیشن کے 16 اساتذہ اور وزارت ہنر مندی کی ترقی اور صنعتکاری کے 16 اساتذہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔