: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ ہندوستان سہل اور معیاری تعلیم کا مرکز بن رہا ہے جہاں دنے اکے تمام ملکوں سے بڑی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کرنے کے لئے آرہے ہیں۔ مسٹر نقوی نے
ملیشیا میں تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والی تنظیم پنٹا کے سات رکنی وفد سے یہاں ملاقات کے دوران کہا کہ مودی حکومت کے گذشتہ تین برسوں کے دوران تعلیم حاصلکرنے کے لئے ہندوستان آنے والے طلبہ کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ جب کہ ملک کے غریب اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کی سہولت مہیا کرانے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔