the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


حیدرآباد - 27 نومبر - اس تعلیمی سال  دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم  طلبہ و طالبات کے لیےایم ایس لطیفی 40 اسکریننگ ٹیسٹ 9 جنوری اور 15 جنوری 2022 کو آن لائن طریقہ پر انعقاد کیا جائے گا- طلبہ و طالبات کو اختیار ہے کہ وہ دونوں یا دو میں سے کوئی ایک ٹیسٹ لکھ سکتے ہیں -

اس ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو دو سالہ انٹرمیڈیٹ تعلیم کے علاوہ NEET یا IIT-JEE   کی مفت تعلیم دی جائے گی منتخب طلباء کو ڈے اسکالر یا رسڈنشیل طرز پر داخلہ کا انتظام کیا جائے گا - اسکریننگ ٹیسٹ میں کامیابی پر فی طالب علم دو سال کیلئے 5لاکھ روپئے تک کے اسکالر شپس حاصل کر سکتے ہیں 


  اب تک ایم ایس کے 125 اسٹوڈنٹس کو IITs/NITs میں داخلہ مل چکا ہے اور اب تک ایم ایس نے ملک کو 1530 ڈاکٹرس دیئے ہیں 



Roman","serif";mso-fareast-font-family: "Times New Roman"">
ان اسکریننگ ٹیسٹ کے لئے رجٹریشن ہماری ویب سائٹ 

www.mseducationacademy.in

 پر وزٹ کریں مزید تفصیلات کیلئے 

mslateefi40@msinstitutions.in

پر میل کریں یا اس نمبر

+919573519922

پر ربط قائم کریں ۔

 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.