the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سدھارتھ نگر 25 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اتر پردیش کے سدھارتھ نگر سمیت نو اضلاع میں ایک ایک میڈیکل کالج کا افتتاح کیا۔

اترپردیش کے ایک روزہ دورے پر یہاں پہنچنے کے بعدمسٹرمودی نے اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل ، ریاست کے وزیر اعلی



یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر صحت منسکھ بھائی مانڈویہ کی موجودگی میں نو مختلف اضلاع میں واقع اس میڈیکل کالج کا افتتاح کیا۔

یہ کالج 2329 کروڑ روپے کی لاگت سےسدھارتھ نگر ، ایٹہ ، ہردوئی ، پرتاپ گڑھ ، دیوریا ، غازی پور ، مرزا پور ، فتح پور اور جون پور اضلاع میں بنائے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.