: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کے ذریعے انڈر گریجویٹ ریگولر 2023(CUET) حیدرآباد، 10 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2023-24 کے لیے کا من یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ کورسز میں داخلے دیئے جارہے ہیں۔ آن
لائن فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 12 مارچ مقرر ہے۔
تمام مرکزی یونیورسٹیوں بشمول مانو کے لیے مشتر کہ داخلہ ٹسٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔ (NTA) پروفیسر ایم و نجا، ڈائرکٹر ، نظامت داخلہ کے بموجب نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی