نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دیگر یونیورسٹیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پرائیویٹ یونیورسٹی لولی پروفیشنل یونیورسٹی
(ایل پی یوں نے بھی ترکی اور آذربائیجان کے ساتھ کیے گئے ایم او یوز کو منسوخ کر دیا ہے۔
ایل پی یو نے جمعہ کو کہا کہ ان دونوں ممالک نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔