the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 13 اگسٹ (اعتماد) تلنگانہ میں 11062 اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے لیے منعقدہ ڈی ایس سی پریلیمنری امتحان کی "کی key "جاری کر دی گئی ہے۔ ویب سائٹ میں key کے ساتھ ساتھ رسپانس شیٹ بھی دستیاب رکھی گئی ہے۔ محکمہ تعلیمات نے طلباء سے اس مہینے کی 20 تاریخ سے قبل اعتراضات داخل کرنے



کی خواہش کی ہے۔ 18 جولائی تا پانچ اگست تک امتحانات منعقد ہوئے تھے۔ ڈی ایس ای کیلئے جملہ 2 لاکھ 79 ہزار957 درخواستیں داخل کی گئی تھی جبکہ دو لاکھ 45 ہزار263 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی 34694 امیدوارانوں نے امتحان نہیں لکھا۔ خاص طور پر سکنڈری گریڈ ٹیچرس کی جائیدادوں کے لیے 92.10 فیصد امیدواروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.