the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (AIIMS) میں نوکری کرنے کے خواہاں امیدواروں کو بہترین موقع ہے. جونیئر ریسیڈنٹس کے عہدے کے لئے درخواستیں مانگی ہے . ملی معلومات کے مطابئ ایمس جونیئر ریسیڈنٹس (نان-ایکیڈمک) عہدوں پر بھرتی کر رہا ہے- اس کے لیے اس نے 194 عہدوں پر ویکنسی نکلی ہیں.

انسٹی ٹیوٹ کا نام
آل انڈیا میڈیکل



سائنسز (AIIMS)

جونیئر ریسیڈنٹس کے ڈپٹی مینیجر کے 194 عہدوں پر بھرتی ہوگی
امیدوار کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے ایم بی بی بی / بی ڈی ایس کی ڈگری حاصل کرنا لازمی ہے.

تنخواہ 15،600 سے 56،100 روپے ہوگی

مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ پر جائیں-aiims.ac.in
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.