ذرائع:
مشہور تعلیمی اداروں میں انجینئرنگ کورسز میں داخلوں کے لئے منعقد ہونے والی JEE Mains 2026 کی تواریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس ماہ سے پہلے سیشن کے لئے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔پہلا سیشن 21 جنوری
سے 30 جنوری تک منعقد کیا جائے گا۔ جنوری کے آخری ہفتے سے دوسرے سیشن کے لیے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ دوسرا سیشن یکم اپریل سے 10 اپریل 2026 تک ہوگا۔امیدوار JEE Mains کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور شیڈول کے مطابق اپنی تیاری کر سکتے ہیں۔