the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پلیسمنٹ سیل کو بتاتے ہوئے فخر کا احساس ہو رہا ہے کہ جامعہ کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طلبہ کو اہم ملازمتیں ملی ہیں۔ جامعہ کے مختلف پروگراموں کے طلبہ اہم کمپنیوں میں ملازمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جو وہاں دی جارہی بہترین اور معیاری تعلیم و تربیت کو اجا گر کرتا ہے۔ 
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی افسر اعلی، تعلقات عامہ پروفیسر صائمہ سعید کے



مطابق چند نمایاں کامیابیوں میں بی۔ ٹیک کمپوٹر انجینر ٹنگ کے طالب علم کا انجینئر انڈیا لمٹیڈ (ای آئی ایل) میں سالہ میں اعشاریہ تین ایک کا شان دار پیکیج ، ماس کمیونی کیشن کے دو طالب علم جنھیں کو کو ایف ایم نے بارہ لاکھ سالانہ کا پیکیج دیا ہے اور بی۔ آرک پرو گرام کے طالب علم جسے 
گریجویٹ آر کی ٹیکٹ ٹرینی کے طور پر اسٹونیکس انڈیا سے منتخب کیا ہے اسے دیے جانے والے سالانہ آٹھ اعشاریہ چار پانچ کے پیکیج شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.