the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 22جولائی (یو این آئی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کے آئندہ 11اگست کو ہونے والے انتخابات میں صدرکے عہدے امیدوار سابق آئی آر ایس افسر ابرار احمد نے اسلامک کلچرل سنٹر کو مسلمانوں کے لئے گوناگوں اہمیت کے حامل مرکزبنانے کا عہد کرتے



ہوئے کہا کہ وہ کلچرل سنٹر کو انٹرفیتھ ڈائیلاگ کاسنٹر بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ وہ اسلامک کلچرل سنٹرل کے توسط سے اےسے مرکز بنانے میں کی سمت میں کام کریں گے جہاں وسیع  پےیانے پر انٹر فیتھ ڈائیلاگ ہو اور مسلمانوں کے تعلق سے جو غلط فہمیاں ہیں انہیں دور کیا جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.