: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15 جون(ایجنسی) امریکی حکومت ہر سال امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے لئے ہندوستان کے پچاس مستحق طلبہ کو اسپانسر کرتی ہے جن میں سے 24کا تعلق حیدرآباد سے ہوتا ہے اور مستقبل میں اس تعداد میں اضافہ
ممکن ہے۔
یہ بات مسٹر ایرک الیگزینڈرقونصل چیف امریکی قونصل خانہ حیدرآباد نے بتائی۔
وہ آج مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں انڈیا ایجوکیشن کانکلیو کے سائنٹیفک سیشن سے مخاطب تھے۔