: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آباد 20 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے دوسرے باب الداخلہ سلور جوبلی گیٹ کا پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کے ہاتھوں آج افتتاح عمل میں آیا۔ حیدرآباد آئی ٹی مرکز کے طور پر ابھرنے
والی چیچی باؤلی کے علاقے میں اب تک یونیورسٹی کو پہنچنے کے لیے ”باب علم “ ہی واحد راستہ تھا جو اصل شاہراہ سے تقریباً ایک کیلو میٹر کے فاصلہ پر
ہے۔ لیکن اس دوسرے گیٹ کے باعث خواجہ گوڑہ کے راستے آنے والوں کے لیے سہولت ہو گی۔