the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 22فروری(یو این آئی) مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی میں ڈین بہبودیٔ طلبہ کے زیرِ اہتمام قرآن فاؤنڈیشن ، حیدرآباد کے تعاون سے حصولِ ملازمت میں معاون مہارتوں پر ایک ہفتہ طویل آن لائن ورکشاپ کا آج آغاز عمل میں



آیا۔
افتتاحی اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے پروفیسرایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے طلبہ کو ورکشاپ سے استفادہ کرنے اور مہارتوں کو سیکھنے پر زور دیا۔
ساتھ ہی ساتھ دینی علوم اور دنیا وی علوم کی تفریق سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.