the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدرآباد، 19 جنوری ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک حیدرآباد میں آن لائن تدریسی سہولت کا پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج کے ہاتھوں کل شام افتتاح عمل میں آیا۔ اس سہولت کے ذریعہ وہ اساتذہ جنہیں گھر سے



موبائل پر آن لائن کلاسیس لینے میں کسی وجہ سے دقت پیش آرہی ہے، وہ یہاں بنا کسی پریشانی کے طلبہ کو بہتر طور پر پڑھا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، پرنسپال، پالی ٹیکنیک، مانو حیدرآباد کے بموجب پالی ٹیکنک کی عمارت میں اس طرح کی سہولت سے آراستہ 4 یونٹ تیار کیے گئے ہےں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.