the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 نومبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی، اسکول آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ڈاٹا سائنس پر ایک ہفتہ طویل فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام (FDP) کا انعقاد عمل میں آرہا ہے، جسے اے آئی سی ٹی ای، ٹریننگ اینڈ لرننگ اکیڈمی (ATAL) اسپانسر کر رہی ہے۔
یہ پروگرام 22 تا 26 نومبر 2021 منعقد کیا جارہا ہے۔
پروگرام کے لیے تعلیمی اور صنعتی اداروں سے وابستہ 200 افراد نے رجسٹریشن کروایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.