: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 اکتوبر ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبہ ¿ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی سی ٹی اکیڈیمی، این آئی ٹی ، ورنگل کے زیر اہتمام الیکٹرانکس اینڈ آئی سی ٹی اسکیم کے تحت ”ڈاٹا سائنس اور مشین لرننگ“ پر 10 روزہ آن لائن فیکلٹی ڈیولپمنٹ
پروگرام کا کل (20اکتوبر) افتتاح عمل میں آیا۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ،پرو وائس چانسلر پروگرام کے مہمانِ خصوصی تھے۔
انہوں نے اپنے خطاب میں ڈاٹا سائنس اور مشین لرننگ جیسے جدید ترین علوم کے متعلق عوام میں معلومات کی کمی کودور کرنے پر زور دیا اور اس طرح کے مزید پروگرام منعقد کرنے کی خواہش کی۔