the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،16 اپریل(ذرائع) ہندوستان میں کورونا انفکشن کا گراف بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے- ایسے میں سی بی ایس ای اور ریاستوں کے بعد اب سی آئی ایس سی ای بورڈ نے بھی امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے-
اس بورڈ کے تحت ہونے والی 10ویں (آئی سی ایس ای بورڈ) اور 12ویں (آئی ایس سی بورڈ امتحان) کلاس کے امتحان



کے لیے جون کے پہلے ہفتے میں فیصلہ لیا جائے گا-
مئی میں ہونے تھے امتحان
سی آئی ایس سی ای بورڈ کے 10 ویں (آئی سی ایس ای بورڈ امتحان 2021) اور 12 ویں (آئی ایس سی بورڈ امتحان 2021) کے امتحانات 4 مئی سے شروع ہونا تھا۔ لیکن موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ، بورڈ کے پاس ان کو ملتوی کرنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.